29 Mar 2023 مودی سرکار کی اذیتیں اور مظالم ، مقبوضہ کشمیر کی بیشتر خواتین ذہنی امراض کا شکار بننے لگیں سرینگر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خواتین ذہنی امراض کا شکار ہونے لگیں۔مودی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم، جعلی مقابلوں میں...