7 Mar 2024 مودی کا دورہ سری نگر، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال،700 کشمیری گرفتار سری نگر(نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کشمیری عوام سے آنے والے انتخابات...