25 Jan 2023 مودی کے انتہائی قریبی دوست اور ایشیا کے امیر ترین گوتم اڈانی پر فراڈ سمیت متعدد سنگین الزامات عائد ممبئی (نیوز ڈیسک ) ایک امریکی کمپنی نے ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی کمپنیوں کو اکاؤنٹنگ فراڈ اور اسٹاک کی ہیرا پھیری میں ملوث قرار دیا ہے۔...