7 Mar 2024 مودی کے دورے سے تعلیم پرمنفی اثرات ،کشمیریونیورسٹی، سینٹرل یونیورسٹی امتحانات ملتوی کر نے پر مجبور سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے وادی کشمیرکے کل کے مجوزہ دورے سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے طلباء کی تعلیم پر منفی اثرات مرتب ہورہے...