29 May 2023 میرا شوہر اس صدی کا مجاہد ہے ، دس لاکھ انڈین آرمی کا مقابلہ کر رہا ہے ، مشال ملکلاہور(نیوز ڈیسک )کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ لاہور پریس کلب نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ، میں پریس کلب کی شکر گزار...