31 Dec 2023 نئی دلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی دیواروں پر” بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرو“ کے نعرے تحریر نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں قائم جواہر لال نہرویونیورسٹی( جے این یو) کی دیواروں پر ”بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرو“ کے نعرے تحریر کے گئے...