1 Nov 2023 نامعلوم مسلح افراد نے بارہمولہ میں بھارتی پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع بارہمولہ میں آج شام ایک حملے میں ایک بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔...