13 Feb 2024 نوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہئے،خورشیدشاہ اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہئے، وزیراعظم کے عہدے کیلئے شہبازشریف...