21 Apr 2023 پوری قوت سے اپنے کشمیری بھائیوں کا کیس پوری دنیا میں لڑیں گے،وزیر اعظم آزاد کشمیر اسلام آباد (نیوزڈیسک) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔مظفرآباد میں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیا۔ حلف برداری...