2 Feb 2024 پنجگور اور خضدار میں دستی بم حملے، ملزم فرار، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کوئٹہ ( نیوز ڈیسک ) بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور خضدار میں بھی دستی بم حملے، فورسز کی جوابی کارروائی پر دستی بم پھینکنے والے ملزم فرار ہو گئے،...