27 Dec 2023 پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا اسلام آباد (نیو زڈیسک ) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا۔ پاکستا اور آسٹریلیاکے پرتھ ٹیسٹ میں سرکاری...