28 Jan 2023 کے ایل راہول کے بعد ایک اور معروف بھارتی کھلاڑی نے شادی کر لینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول کے بعد اب آل راؤنڈر اکشر پٹیل بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...