6 Aug 2023 ہریانہ؛ مسلمانوں کے 50 سے زائد گھروں، دکانوں اور ہوٹلوں کو مسمار کردیا گیا چندی گڑھ(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں مسلم کش فسادات کے بعد میونسپل اداروں نے ناجائز تجاوازت کے نام پر مسلمانوں کی املاک کو بلڈوز...