17 Feb 2023 ہریانہ:ہندو انتہا پسندوں نے دو مسلمان نوجوانوں کو زندہ نذر آتش کر دیابھیوانی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع بھیوانی میں ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے غنڈوں نے دو مسلم نوجوانو ںکو ایک گاڑی میں زندہ جلا کو...