18 Jan 2023 ہندوستانی فوج ذہنی امراض میں مبتلا ، ایک کے بعد ایک بھارتی فوجی خودکشی کرنے لگا بھوپال(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی فوج کے ایک کپٹن نے ایک فوجی کیمپ میں خودکو پھانسی لگاکر خودکشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق...