10 Apr 2023 ہندو انتہا پسندوں کے مسلمانوں پر حملے ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہعلی گڑھ(نیوز ڈیسک )علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سیکڑوں طلباء نے ریاست بہار اور بھارت کے دیگر علاقوں میں مسلمانوں پر حالیہ حملوںکے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے...