11 Apr 2023 105ممالک کی 300سے زائد تنظیموں کی بھارت میں انٹرنیٹ بندش کی پالیسیوں پر کڑی تنقید نئی دہلی(نیوز ڈیسک) دنیا بھرسے105ممالک کی 300سے زائد تنظیموں نے مواصلات،الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بھارتی وزیر اشونی ویشنو کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں ان پر...