9 Mar 2023 افغان صوبے بلخ میں خودکش دھماکا،گورنر سمیت 2 افراد جاں بحق کابل (نیوز ڈیسک ) افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکے میں گورنر بلخ داؤد مزمل سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکاصوبائی دارالحکومت مزار شریف...