27 Dec 2023 ”اقوام متحدہ جموں وکشمیر میں استصواب رائے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے“، مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے اقوا م متحدہ پر زور دیا گیا ہے کہ...