16 Jan 2024 الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی لاہور ( نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان سے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر، ریٹرننگ آفیسرز...