ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا دنیا میں جنگ کے بادل ہیں جبکہ پاکستان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی طاقت بنایا، شرجیل میمن کے پی میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک دنیا بھر کی سمندری سطح میں اضافے سے متعلق سائنسدانوں کا اندازہ غلط نکلا کے پی ٹی میں 50 ارب روپے کے گھپلے میں سابق چیئرمین سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج ایران کے دبئی اور عراق پر ڈرون حملے، اسرائیل کی تہران میں تیل کے ڈپو پر بمباری قومی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے کراچی سے ڈھاکہ روانہ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر؛ فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا دنیا میں جنگ کے بادل ہیں جبکہ پاکستان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی طاقت بنایا، شرجیل میمن کے پی میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک دنیا بھر کی سمندری سطح میں اضافے سے متعلق سائنسدانوں کا اندازہ غلط نکلا کے پی ٹی میں 50 ارب روپے کے گھپلے میں سابق چیئرمین سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج ایران کے دبئی اور عراق پر ڈرون حملے، اسرائیل کی تہران میں تیل کے ڈپو پر بمباری قومی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے کراچی سے ڈھاکہ روانہ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر؛ فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ

امریکا ایران مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ بے نتیجہ ختم، جنگ کے خطرات بڑھ گئے

Link copied!

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام پر ہونے والے اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے، تاہم فریقین نے آئندہ ہفتے دوبارہ بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پیش رفت ہوئی ہے اور جلد مزید تکنیکی سطح کی بات چیت ہوگی۔ عمانی ثالثوں نے بھی عندیہ دیا ہے کہ اگلا دور ویانا میں متوقع ہے۔

دوسری جانب امریکا کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کی قیادت صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کر رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حکام ایرانی تجاویز سے مکمل طور پر مطمئن نہیں تھے۔

اہم اختلاف ایران کے یورینیم افزودگی کے حق اور اس کے ذخائر کے مستقبل پر برقرار ہے۔ امریکا مستقل ضمانتیں اور سخت معائنہ نظام چاہتا ہے تاکہ ایران کبھی جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہ ہو سکے، جبکہ تہران جوہری ہتھیار بنانے کے ارادے کی تردید کرتا ہے اور محدود سطح پر افزودگی کی اجازت کا خواہاں ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران اس وقت افزودگی نہیں کر رہا، لیکن وہ اس صلاحیت کو بحال کرنے کی کوشش میں ہے۔ انہوں نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بات نہ کرنے کو بھی ایک بڑا مسئلہ قرار دیا۔

ادھر خطے میں امریکی فوجی موجودگی میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس میں طیارہ بردار بحری بیڑے اور جنگی طیارے شامل ہیں۔ مبصرین کے مطابق سفارتی عمل جاری رہنے کے باوجود فوجی کارروائی کے خدشات مکمل طور پر ختم نہیں ہوئے۔

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے سربراہ رافیل گروسی کا کردار بھی اہم قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ کسی بھی ممکنہ معاہدے کی تکنیکی تصدیق ان کے ادارے کو کرنا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *