12 Apr 2023 انسانیت کی تذلیل: بھارت میں جائیداد کیلئے مردہ خاتون کے انگوٹھا لگوانے کی خبر وائرل آگرہ(نیوز ڈیسک ) جائیداد کے کاغذات پر مردہ خاتون کا انگوٹھا لگوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے...