11 May 2023 سرینگر: تحریک آزادی کے رہنما غلام نبی شیخ وفات پا گئے، ڈی ایف پی کا اظہار تعزیت سرینگر11مئی ( نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں تحریک آزاد ی کے رہنما غلام نبی شیخ آج سرینگر میں وفات پا گئے ہیں۔...