15 Jun 2023 سمندری طوفان بپر جوائے آج دن 11 بجے پاکستان میں داخل ہوگا،کیٹی بندر سے ٹکرائے گا کراچی (نیوز ڈیسک ) طوفان کا کراچی سے فاصلہ 340 سے بڑھ کر 370 کلومیٹر ہوگیا، کیٹی بندر سے طوفان کا فاصلہ 275 سے بڑھ کر 290 کلو میٹر...