4 Mar 2023 سوپور: ” این آئی اے “نے آزادی پسند کارکن باسط ریشی کا گھر ضبط کر لیا سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “(این آئی اے )نے آج سوپور قصبے...