23 Dec 2022 سکم میں فوجی ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے 16بھارتی فوجی ہلاک نئی دلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست سکم میں سڑک کے ایک حادثے میں 3 جونیئر کمیشنڈ افسروں سمیت 16 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔...