27 Jan 2024 سی ٹی ڈی نے حیدرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نےحیدرآباد میں عام انتخابات کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، جامشورو میں کارروائی کے دوران دہشتگرد کو...