8 Jan 2024 سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی، سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کی تشریح کیس کا فیصلہ اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمرہ...