1 Dec 2022 شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئےاسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔...