3 Feb 2023 شراب کی دکان کے باہر گائے باندھ کر بھارتی سیاستدان کی دودھ پینے کی اپیل، دکان بندنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی سینئر رہنما اوما بھارتی نے شہریوں سے شراب کا استعمال چھوڑنے کے لیے انوکھے...