18 Dec 2023 شمالی کوریا سے جنگ کا خطرہ، امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) واشنگٹن میں امریکا اور جنوبی کوریا کے جوہری مشاورتی گروپ کے اجلاس کے بعد امریکا کی ایٹمی آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی۔ امریکا اور جنوبی...