30 Aug 2023 شوپیاں میں بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ کے چھاپےسرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ (SIU)نے آج ضلع شوپیاں میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔...