20 Dec 2022 طالبان پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشت گرد گروپوں کو روکیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہنیویارک(نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کو روکیں۔ نیویارک میں پریس بریفنگ کے دوران...