17 Jul 2023 عدلیہ آسام کے وزیراعلیٰ کے مسلم دشمن بیان کا ازخود نوٹس لے : محبوبہ مفتی سرینگر17جولائی(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی عدلیہ پر زور دیا ہے...