6 May 2023 غیر قانونی بھارتی اقدامات نے کشمیر کاز کو نئی زندگی دی ہے،بلاول بھٹو کراچی (نیوز ڈیسک ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ بھارت کو ”کامیاب“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)...