4 Feb 2023 فضا خطرناک حد تک آلودہ ،گوتم اڈانی انڈسٹریز سالانہ 30 ملین ٹن کاربن خارج کررہی ہیں: رپورٹ اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی سمجھے جانے والے گوتم اڈانی ان دنوں میں خبروں کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ ایک امریکی کمپنی نے ایشیاء...