17 May 2023 فوجی املاک پر حملہ کرنے والوں نے زمان پارک میں تربیت لی، رانا ثناءاللّٰہ کا دعویٰ اسلام آباد (نیو زڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات کے حملہ آوروں نے عمران خان کی رہائش...