23 May 2023 فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان منانے کا اعلان کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...