16 Jan 2024 مودی حکومت نے مسلم لیگ پر پابندی کو قانونی تحفظ دینے کیلئے نام نہاد ٹریبونل تشکیل دیدیا نئی دلی(نیوز ڈیسک ) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کی سربراہی میں قائم جموں و کشمیر مسلم لیگ پر پابندی لگانے کے اپنے فیصلے کو قانونی...