27 Dec 2023 کراچی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمیل احمد ن لیگ میں شامل اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) جمیل احمد نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیارکرلی۔ کراچی میں کیپٹن (ر)...