9 Jan 2023 کراچی میں گیس سلنڈر دھماکا، گرین لائن بس بال بال بچی ، ویڈیوکراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن منصوبے کی بس بال بال بچ گئی۔ سرجانی ٹاؤن میں گرین لائن بس...