19 Feb 2023 کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے: رپورٹاسلام آباد (نیوز ڈیسک )کشمیربھارت کا اندونی معاملہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں میں تسلیم کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف...