4 Jan 2024 کپواڑہ: آتشزدگی کے واقعے میں 30دکانیں خاکستر سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں کم از کم 30دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ کشمیر میڈیاسروس...