پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

تیسرا ششماہی اقتصادی جائزہ؛ آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری

Link copied!

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تیسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں، آئی ایم ایف ٹیم دوسرے روز بھی کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفد کے ساتھ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے لیے شیئر کردہ ڈیٹا پر بات چیت ہو رہی ہے۔ آئی ایم ایف وفد کا جمعہ تک اہم اجلاس شیڈول ہے۔ آئی ایم ایف وفد کو اسٹیٹ بینک حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔

آئی ایم ایف وفد کی آج اور کل دو مزید اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ آئی ایم ایف کا وفد آج دوپہر اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کے عہدیداران سے ملے گا جبکہ جمعہ کو پاکستان بزنس کونسل کے عہدیداران سے ملاقات کرے گا۔

آئی ایم ایف وفد کی ہفتے کو اسلام آباد روانگی متوقع ہے۔ آئی ایم ایف کا وفد توسیع فنڈ سہولت پروگرام کے تحت تیسرے اقتصادی جائزے کے لیے پاکستان آیا ہے۔

پیر سے آئی ایم ایف کے وفد اور وزارت خزانہ کے حکام کے مابین اسلام آباد میں تیکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔

اسی طرح، آئی ایم ایف کا وفد مارچ کے پہلے ہفتے میں خیبر پختونخوا حکومت سے مذاکرات کرے گا۔ آئی ایم ایف اور خیبرپختونخوا حکام کے مابین مذاکرات تیکنیکی سطح کے ہوں گے۔

ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، عارضی رول اوور ہونے پر حکومت دوبارہ بھی بات چیت کر رہی ہے۔

پاکستانی حکام کے آئی ایم ایف کے وفد سے زرمبادلہ ذخائر، مانیٹری پالیسی، ایکسچینج ریٹ، اینٹی ٹیرر فنانسنگ پر مذاکرات ہوئے ہیں۔ وفد سے اینٹی منی لانڈرنگ اقدامات، بینکنگ ریگولیشنز سمیت اہم امور پر بھی تکنیکی مذاکرات ہوئے ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک سمیت سینیئر مینجمنٹ نے وفد کو بریفنگ دی۔ آئی ایم ایف وفد آج اور کل دو دنوں تک مزید کراچی میں مرکزی بینک حکام کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *