سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی  کی یقین دہانی پاکستان کا سیاحتی تجارتی نمائش آئی ٹی بی برلن 2026 میں متحدہ قومی موجودگی کا مظاہرہ یو اے ای میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستانی سفارتخانے کی سروسز معطل سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ ہماری فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے استعمال نہیں ہوں گی، امارات کا دو ٹوک اعلان بگرام ایئر بیس پر حملہ، نیویارک ٹائمز نے بھی پاکستان کی بڑی کامیابی کی تصدیق کردی دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں، لاہور ہائیکورٹ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا وینیو چوتھی بار تبدیل، اب شہر میں کھیلا جائے گا؟ فخر زمان بنگلا دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر قطر کا پاسداران انقلاب کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی  کی یقین دہانی پاکستان کا سیاحتی تجارتی نمائش آئی ٹی بی برلن 2026 میں متحدہ قومی موجودگی کا مظاہرہ یو اے ای میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستانی سفارتخانے کی سروسز معطل سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ ہماری فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے استعمال نہیں ہوں گی، امارات کا دو ٹوک اعلان بگرام ایئر بیس پر حملہ، نیویارک ٹائمز نے بھی پاکستان کی بڑی کامیابی کی تصدیق کردی دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں، لاہور ہائیکورٹ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا وینیو چوتھی بار تبدیل، اب شہر میں کھیلا جائے گا؟ فخر زمان بنگلا دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر قطر کا پاسداران انقلاب کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

دنیا کی سب سے چھوٹی آرکیڈ مشین

Link copied!
دنیا کی سب سے چھوٹی آرکیڈ مشین

الیکٹرونکس سے دلچسپی رکھنے والے ایک بھارتی شخص نے دنیا کی سب سے چھوٹی آرکیڈ مشین بنا ڈالی۔ 0.98 انچ سائز کی اس ڈیوائس میں اسپیس انویڈرز چلتا ہے۔

24 سالہ کِرن پاٹل نے گینیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ انہوں نے متعدد الیکٹرانکس منصوبے بنائے لیکن یہ ان کا پہلا گیمنگ آرکیڈ پروجیکٹ ہے۔

ان کی آرکیڈ مشین 0.98 انچ بڑی، 0.6 انچ لمبی اور 0.59 انچ چوڑی ہے۔ اس آرکیڈ مشین میں چار بٹن ہیں اور اس میں کلاسک گیم اسپیس انویڈرز چل سکتا ہے۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز نے کِرن پاٹل کی آرکیڈ مشین کی دنیا کی سب سے چھوٹی آرکیڈ مشین کی تصدیق کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *