کونسی غذاؤں کا استعمال ہماری توجہ کو متاثر کر سکتا ہے؟ فلٹر لگی تصاویر نے لاپتہ خاتون کی تلاش مشکل بنادی چین: آٹو شو میں کم قیمت گاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ خلیج تعاون کونسل نے آبنائے ہرمز پر جہازوں سے فیس کی تجویز مسترد کردی ایران پر امریکی شکنجہ مزید سخت، 35 اداروں اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے کراچی، انٹر امتحان شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل نقل اور ایجنٹ مافیا کا بورڈ حکام پر تشدد Operation Ghazab-Lil-Haq: Pakistan’s Strategy in Balochistan & Border Tensions -The News Today ججز ٹرانسفر معاملہ ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا کونسی غذاؤں کا استعمال ہماری توجہ کو متاثر کر سکتا ہے؟ فلٹر لگی تصاویر نے لاپتہ خاتون کی تلاش مشکل بنادی چین: آٹو شو میں کم قیمت گاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ خلیج تعاون کونسل نے آبنائے ہرمز پر جہازوں سے فیس کی تجویز مسترد کردی ایران پر امریکی شکنجہ مزید سخت، 35 اداروں اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے کراچی، انٹر امتحان شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل نقل اور ایجنٹ مافیا کا بورڈ حکام پر تشدد Operation Ghazab-Lil-Haq: Pakistan’s Strategy in Balochistan & Border Tensions -The News Today ججز ٹرانسفر معاملہ ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا

سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

Link copied!

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے دوران سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو براہِ راست جوابی کارروائی کی وارننگ دے دی اور واضح کیا ہے کہ اگر مملکت یا اس کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو ریاض خاموش نہیں بیٹھے گا۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے تہران کو پیغام دیا ہے کہ ریاض اب بھی ایران اور امریکہ کے درمیان جاری تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، تاہم مملکت کی سلامتی یا آئل تنصیبات پر حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق خلیجی ممالک نے اب تک ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے امریکا کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، لیکن اگر خطے میں حملوں کا سلسلہ جاری رہا تو سعودی عرب امریکی افواج کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور کر سکتا ہے۔

دوسری جانب ایران کا مؤقف ہے کہ اس کی کارروائیوں کا ہدف خلیجی ممالک نہیں بلکہ خطے میں موجود امریکی مفادات اور فوجی اہداف ہیں۔

تہران نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو بند کیا جائے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران کے خلاف شروع ہونے والی فوجی کارروائیوں کے بعد سعودی عرب مسلسل سفارتی چینلز کے ذریعے تہران سے رابطے میں ہے اور اپنا پیغام پہنچا رہا ہے۔

تاہم اس رپورٹ پر سعودی عرب اور ایران کی جانب سے باضابطہ ردعمل ابھی تک سامنے نہیں آیا، جس کے باعث خطے میں صورتحال مزید غیر یقینی ہوتی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *