پی ٹی آئی کی 9 اپریل جلسے کیلیے پاور شو کی تیاری، ہر رکن کو 500 کارکن لانے کا ٹاسک سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روک دیا ٹرمپ کی متنازعہ پوسٹ پر امریکی سیاستدان برس پڑے، صدر کو نااہل قرار دے دیا ٹرمپ آج فوجی قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس کریں گے، اہم اعلان متوقع Pak-Afghan Talks in China | Pakistan Stands Firm on Security Demands | Ft Saifullah Khalid حج 2026، وفاقی وزیر مذہبی امور نے مبارک سفر کی پہلی پرواز کا اعلان کر دیا پاکستانی ایتھلیٹ ثمر خان نے اہم سنگِ میل عبور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی اسرائیل نے اگلے ہفتے ایران کے توانائی مراکز پر بڑے حملے کی تیاری کر لی اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور مریم نواز اور محسن نقوی کی مسیحی برادری کو ایسٹر پر مبارکباد، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا اعادہ پی ٹی آئی کی 9 اپریل جلسے کیلیے پاور شو کی تیاری، ہر رکن کو 500 کارکن لانے کا ٹاسک سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روک دیا ٹرمپ کی متنازعہ پوسٹ پر امریکی سیاستدان برس پڑے، صدر کو نااہل قرار دے دیا ٹرمپ آج فوجی قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس کریں گے، اہم اعلان متوقع Pak-Afghan Talks in China | Pakistan Stands Firm on Security Demands | Ft Saifullah Khalid حج 2026، وفاقی وزیر مذہبی امور نے مبارک سفر کی پہلی پرواز کا اعلان کر دیا پاکستانی ایتھلیٹ ثمر خان نے اہم سنگِ میل عبور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی اسرائیل نے اگلے ہفتے ایران کے توانائی مراکز پر بڑے حملے کی تیاری کر لی اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور مریم نواز اور محسن نقوی کی مسیحی برادری کو ایسٹر پر مبارکباد، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا اعادہ

ٹرمپ آج فوجی قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس کریں گے، اہم اعلان متوقع

Link copied!

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں ایران سے جاری کشیدگی کے معاملے پر اہم گفتگو ہو گی۔

ترجمان نے بتایا کہ صدر ٹرمپ امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے میڈیا سے خطاب کریں گے۔

پریس کانفرنس وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں ہوگی اور اس میں اعلیٰ فوجی قیادت بھی صدر کے ہمراہ موجود ہوگی۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ پریس کانفرنس امریکی میڈیا کے مسلسل اصرار پر منعقد کی جا رہی ہے جس میں صدر ٹرمپ ایران سے متعلق جاری صورتحال اور ممکنہ اقدامات پر سوالات کے جوابات دیں گے۔

سیاسی و سفارتی حلقوں میں اس پریس کانفرنس کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے جہاں خطے کی موجودہ کشیدگی کے تناظر میں بڑے اعلانات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *