اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

کیا ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی جلد رشتۂ ازدواج میں بندھنے والے ہیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں

Link copied!

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی شادی سے متعلق قیاس آرائیاں ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہیں، جبکہ حالیہ رپورٹس اور بعض دلچسپ اشاروں نے مداحوں کے تجسس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگنی کے بعد دونوں شخصیات اپنی نجی زندگی کے اہم مرحلے کی جانب بڑھ رہی ہیں، تاہم اب تک شادی کی تاریخ یا منصوبوں کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

حال ہی میں ٹیلر سوئفٹ نے ٹریوس کیلسی کے زیرِ اہتمام منعقدہ ’’ٹائٹ اینڈ یونیورسٹی‘‘ (TEU) سمر کیمپ میں شرکت کی، جہاں ان کی موجودگی نے شرکا کی توجہ حاصل کر لی۔ تقریب میں شریک معروف فٹبالر جارج کٹل نے ٹیلر کی سادگی، خوش اخلاقی اور دوستانہ رویے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام مہمانوں کے ساتھ گھل مل گئیں اور تقریب میں خوشگوار ماحول پیدا کیا۔

دوسری جانب ایک حالیہ عوامی تقریب میں ہونے والے غیر متوقع تبصرے نے بھی اس جوڑے کی ممکنہ شادی سے متعلق نئی بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی متوقع تاریخ کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: برطانوی وزیر اعظم کے بعد لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی استعفیٰ دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *