فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کی ہنگری: قبرستان اور اسپتال سے انسانی اعضا چرانے والا شخص گرفتار برطانوی وزیر اعظم کے بعد لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی استعفیٰ دے دیا منشیات فروش انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت، تفتیش میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں امریکا اور ایران کے مذاکرات مکمل، جوہری معاملے اور پابندیوں پر چار مشترکہ ورکنگ گروپس قائم دنیا کے رہنما بھوک مٹانے کے بجائے جنگوں کو فروغ دینے میں مصروف ہیں، پوپ لیو کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال، صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان بجٹ 2026-27: یکم جولائی سے گاڑیوں پر نئے ٹیکس؛ کس گاڑی کی قیمت کتنی بڑھے گی؟ میسی کے والد کے انتقال سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر ٹی وی میزبان نے استعفیٰ دے دیا آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کر دیا فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کی ہنگری: قبرستان اور اسپتال سے انسانی اعضا چرانے والا شخص گرفتار برطانوی وزیر اعظم کے بعد لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی استعفیٰ دے دیا منشیات فروش انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت، تفتیش میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں امریکا اور ایران کے مذاکرات مکمل، جوہری معاملے اور پابندیوں پر چار مشترکہ ورکنگ گروپس قائم دنیا کے رہنما بھوک مٹانے کے بجائے جنگوں کو فروغ دینے میں مصروف ہیں، پوپ لیو کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال، صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان بجٹ 2026-27: یکم جولائی سے گاڑیوں پر نئے ٹیکس؛ کس گاڑی کی قیمت کتنی بڑھے گی؟ میسی کے والد کے انتقال سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر ٹی وی میزبان نے استعفیٰ دے دیا آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کر دیا

برطانوی وزیر اعظم کے بعد لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی استعفیٰ دے دیا

Link copied!

گزشتہ روز برطانوی وزیر اعظم کے استعفے کے بعد آج لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اپنے عہدے سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لتھوانیا کی وزیر اعظم اینگا روگینن نے منگل کے روز وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔

کابینہ کے آخری اجلاس میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے اینگا روگینن نے کہا کہ یہ دن ان کے لیے انتہائی مشکل ہے۔ انہوں نے حالیہ مہینوں میں حکومت کو درپیش مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران متعدد اہم اور سخت فیصلے کرنے پڑے۔

اہم بات یہ ہے کہ اینگا روگینن نے اپنی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث استعفیٰ دیا۔ ان کا یہ فیصلہ حکومتی اتحاد میں جزوی ٹوٹ پھوٹ اور وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے ایک سال سے بھی کم عرصے میں سامنے آیا ہے۔

سیاسی ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت ملک کو ایک نئے سیاسی بحران اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار کر سکتی ہے، جس سے لتھوانیا کے سیاسی ماحول میں مزید بے یقینی پیدا ہو گئی ہے۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اینگا روگینن کے استعفے کے بعد جونوا شہر کے 42 سالہ میئر مینڈوجس سنکیویکس کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *