مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی جموں و کشمیر میں امن خراب کرنے کی مبینہ کوشش، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی زیرِ بحث نارروال: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں فرانس: مسافر طیارہ گرنے سے 11 افراد جاں بحق راولپنڈی: ڈیڑھ سالہ بچی پر چھری سے قاتلانہ حملہ، گرفتار ملزم قریبی رشتہ دار نکلا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شفیع جان کی حکومت پر شدید تنقید لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کا حفاظتی جائزہ، برطانوی ٹیم پاکستان میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی مسلسل 16ویں شکست، انگلینڈ نے 0-7 سے ہرا دیا فیفا ورلڈ کپ میں مایوس کن نتائج، ہیڈ کوچ کا استعفیٰ مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی جموں و کشمیر میں امن خراب کرنے کی مبینہ کوشش، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی زیرِ بحث نارروال: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں فرانس: مسافر طیارہ گرنے سے 11 افراد جاں بحق راولپنڈی: ڈیڑھ سالہ بچی پر چھری سے قاتلانہ حملہ، گرفتار ملزم قریبی رشتہ دار نکلا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شفیع جان کی حکومت پر شدید تنقید لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کا حفاظتی جائزہ، برطانوی ٹیم پاکستان میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی مسلسل 16ویں شکست، انگلینڈ نے 0-7 سے ہرا دیا فیفا ورلڈ کپ میں مایوس کن نتائج، ہیڈ کوچ کا استعفیٰ

فرانس: مسافر طیارہ گرنے سے 11 افراد جاں بحق

Link copied!

فرانس کے شمال مشرقی شہر نینسی کے قریب ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ نینسی ایسے ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ٹومبلین کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔

حکام کے مطابق طیارے میں پائلٹ، عملے کے ارکان اور پانچ

پیراشوٹرز سمیت 11 افراد سوار تھے، جو اسکائی ڈائیونگ کی سرگرمی میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

میورتھے موسیلے برانچ کے آرڈر آف انڈیپنڈنٹ نرسز کے سربراہ تھیر پیچے نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں اسکائی ڈائیونگ انسٹرکٹرز کے علاوہ متعدد نرسز بھی شامل تھیں، جو اس ایونٹ میں شرکت کے لیے سفر کر رہی تھیں۔

فرانس کے وزیر داخلہ لورینٹ نونیز کے جائے حادثہ کے دورے کی توقع ہے، جبکہ مقامی حکام نے بتایا کہ امدادی اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ جائے حادثہ پر غیر ضروری ہجوم سے گریز کریں تاکہ امدادی کارروائیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بلا رکاوٹ کام کرنے میں سہولت مل سکے۔

مزید پڑھیں: افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *